ٹرانس جینڈر بل اور پاکستان تحریک انصاف
ٹرانس جینڈر بل اور پاکستان تحریک انصاف
ٹرانس جینڈر بل اور پاکستان تحریک انصاف کا ایک خاص تعلق ھے جو کہ ھم ثبوتوں کے ساتھ آپکی خدمت میں پیش کررہے ھیں۔
سکرین شاٹ نمبر 1
اگر آپکو یاد نہیں تو وکی پیڈیا کی سکرین شاٹ میں دیکھ لیں کہ 2018 میں پاکستان تحریک انصاف نے 116 سیٹیں جیت کر حکومت بنائی۔
سکرین شاٹ نمبر 2
جو لوگ یہ واویلا کر رھے ھیں کہ یہ بل آجکل میں پاس ھوا ھے ان کیلئے دوسرا سکرین شاٹ موجود ھے جس میں جس میں 2018 کے بعد جنس کی تبدیلی کیلئے نادرا کو موصول ھونے والی درخواستوں کی تفصیل درج ھے۔
سکرین شاٹ نمبر 3
اس سکرین شاٹ میں یہ واضح کیا گیا ھے کہ جو این جی اوز اور حکومت میں موجود کچھ عناصر ٹرانس جینڈر پروٹیکشن بل کی آڑ میں جو ھم جنس پرستی کی راھیں ھموار کرنا چاہتی ھیں یہ لوگ واضح طور پر LGBT کمیونٹی کیلئے خدمات فراہم کررہے ھیں۔
سکرین شاٹ نمبر 4
یہ سکرین شاٹ ایک احتجاجی مظاہرے کی وڈیو سے حاصل کیا گیا ھے اس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ وڈیو 2018 میں اپلوڈ کی گئی اور اس میں خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف احتجاج رکارڈ کروایا گیا تھا اور یہ احتجاج اس لئے کیا گیا کہ اگر آپکو یاد ہوتو خیبرپختونخوا حکومت نے تمام سرکاری سکولوں پر LGBT کے لوگو بنوائے تھے جو کہ ایک ھم جنس پرست کمیونٹی ھے۔
نتیجہ:
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں انتہائی خاموشی کے ساتھ اس طرح کے اور اس جیسے اور کئی بل پاس کروائے جسکی تفصیل بھی انشاءاللہ جلد آپکے سامنے واضح کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں
ٹرانسجینڈربل کے ساتھ ڈومیسٹک وائلنس بل بھی پاس کرایا گیا ھے اسکی تفصیلات پڑھ کر آپکے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے




تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں