عمران خان کے خیال میں آرمی چیف بننے کے قابل کچھ سینئر جرنیل محب وطن نہیں: عرفان صدیقی
عمران خان کے خیال میں آرمی چیف بننے کے قابل کچھ سینئر جرنیل محب وطن نہیں: عرفان صدیقی
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر جناب عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے مطابق اعلیٰ فوجی افسران کی تعیناتیوں کے لیے بنی گالہ سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہو گا۔
گزشتہ روز فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا تھا کہ اس موجودہ حکومت نے چار مہینے میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔
عمران خان کا یہ بھی کہنا تھا موجودہ حکمران صرف کرپشن کے کیسز ختم کروانے کیلئے آئے ہیں، الیکشن نہ کروانے کا مقصد نومبر میں اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانا ہے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں