7 ستمبر اور قادیانیوں کی غنڈہ گردی

سات ستمبر اور قادیانیوں کی غنڈہ گردی


اس وڈیو میں قادیانیوں کی بدمعاشی کے حوالے سے مکمل تفصیل بتلائی گئی ھے۔ 


سات ستمبر پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا ایک تاریخی دن ہے۔ ہم اسے یوم تحفظ ختم نبوت اور تجدید عہد کا دن کہتے ہیں۔ اس دن ختم نبوت اور تحفظ ناموس رسالت کی سو سالہ جدوجہد کی جیت ہوئی۔ 7 ستمبر 1974 کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں قادیانیوں کو متفقہ طور پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا۔



تبصرے